کچھ خواب تھے میری آنکھوں
میں
تجھے پا لینے کی چاہت تھی
چند لفظو ں میں ہی کہتا ہوں
فقط مجھے تم سے بس محبت تھی
پر! توں کیا جانے چاہت کو
دل جب جب ٹوٹ کے روتا ہے
کیا درد تمہیں بھی ہوتا ہے؟
یہ خواب حقیقت ہو جائے
کسی اپنے جیسے سنگ دل سے
کاش تجھے بھی محبت ہو جائے

No comments:
Post a Comment