https://www.facebook.com/ghazalspoint.hmalikcollections
آپ بیٹھے ہیں بالم پہ میرے موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے

یہ
ادا یہ نزاکت مناسب،میرا دل تم پہ قربان لیکن۔۔۔
کیا سمبھالو گۓ تم میرے دل کو جب یہ آنچل سمبھلتا نہیں ہے

میرے
نالوں کی سن کر زبانیں ہو گہئ موم کتنی چٹانیں
میں نے پگھلا دیا پتھروں کو اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے

شیخ
جی کی نصیحت بھی اچھی بات واعظ کی خوب لیکن
جب بھی چھاتی ہیں کالی گھٹاہیں بن پیے کام چلتا نہیں ہے

دیکھ
لے میری میت کا منظر لوگ کاندھا بدلتے چلے ہیں
ایک تیری بھی ڈولی اٹھی ہے کوئ کاندھا بدلتا نہیں ہے

میکدے
کے سبھی پینے والے لڑکھڑا کر سمبھلتے ہیں لیکن
تیری نظروں کا جو جام پی لے عمر بھر وہ سمبھلتا نہیں ہے

No comments:
Post a Comment