Monday, January 13, 2020

میری یاد جو ستائے تو پھر چلے آنا Ghazals Point - H. Malik Collections

میری یاد جو ستائے تو پھر چلے آنا
کہیں قرار نہ آئے تو پھر چلے آنا

ہر شخص ہے دنیا میں پیار کے قابل

کسی پہ بھی پیار نہ آئے تو پھر چلے آنا

تیرا وقار رہے گا میری نظروں میں

نظر سے جو کوئی گرائے تو پھر چلے آنا

خدا کرے کے بہاروں میں زندگی گزرے

خزاں کا خوف ستائے تو پھر چلے آنا

درد کے حالات میں بھی دنیا کو ہنسانے والے

اگر تجھے دنیا رلائے تو پھر چلے آنا

No comments:

Post a Comment