https://www.facebook.com/ghazalspoint.hmalikcollections
بس یاد رہا مجھے پیار ہوا
جب پیار ہوا سب بھول گیا
اک یاد رہا بس نام تیرا
ہم مسجد مندر سب بھول گئے
مجھے یاد رہا بس ساتھ تیرا
کچھ سالوں بعد وہ ہم سے ملے
میں پوچھ بیٹھا کیا حال تیرا
وہ ہنس کے بولے اے پاگل
توں یہ تو بتا کیا نام تیرا
یہ یاد نہیں کب پیار ہوا

No comments:
Post a Comment